|
Report Error/Send Feedback : OLM in Urdu
English Word | Urdu Word | OLM Adjective |
اولم ۔ اندھا سالا مندر ۔ سمندر قسم چھپکلی زرد رنگ کا آبی جل تھلیا ۔ جھیلوں اور دریاوں کی تہہ میں زیر زمین رہتا ہے ۔ بام مچھلی جیسا جسم تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آنکھیں ناقابل استعمال غیر فعال اور غیر شفاف جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہے ۔ خیثوم کے تین انگلیاں جبکہ پچھلے اعضا میں دو دو انگلیاں ہوتی ہیں لیکن یہ اعضا کمزور ہوتے ہیں اور یہ مہیپر جیسی دم کی مدد سے حرکت کرتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|