Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : REPTILIA in Urdu

English WordUrdu Word
REPTILIA
Adjective
ریپٹیلیا ۔ ہوام ۔ خزندگان ۔ رینگنے والے جانور ۔ پست درجہ فقاریہ کی جماعت ۔ ان کی جلد خشک ۔ کھردری اور نوکیلے چھلکوں سے بھری ہوتی ہے ۔ خشکی کے یہ جانور اچھی طرح دوڑنے یا چلنے کے قابل نہیں ہوتے ۔ ان کی نقل و حرکت زیادہ تر رینگنے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ابتدائی جل تھلئیوں سے ارتقا یافتہ ہیں ۔ ۳۰۰ ملین سال پہلے انہوں نے پرندوں اور ممالیہ کو ارتقا دیا ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google