|
Report Error/Send Feedback : BISMUTH in Urdu
English Word | Urdu Word | BISMUTH
|
بسمت ۔ ایک عنصر ، نقرئی رنگ کی دھات کی صورت میں پایا جاتا ہے تاہم اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے ۔ پیر یا ڈیک ٹیبل کے پانچویں گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اسے جلد پگھل جانے والی دھاتوں کے بھرت بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی علامت b i ، جوہری وزن 208.98 ، جوہری عدد 83 ، کثافت اضافی 9.7 ، نقطہ پگھلاﺅ 271 سینٹی گریڈ ۔ بجلی اور حرارت کا کمزو موصل ۔ ٹھوس ہونے پر یہ دھات پھوہڑ ہوجاتی ہے ۔ اس کے مرکبات ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|