Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : BOD in Urdu

English WordUrdu Word
BOD
بی او ڈی ۔ ( آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ ) ۔ ہر ذی حیات کو زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ ضرورت کتنے وقت کے لیے کس قدر ہوتی ہے ۔ آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ کہلاتی ہے ۔ ( بائیو کیمیکل آکیسجن ڈیمانڈ ) ۔ جب ایک نمونہ جس کے محلول میں معلوم کمیت کی آکسیجن ہوا اور اسے بیس ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ روز تک رکھا جائے تو اس محلول میں موجود خوردبینی جسیمے جتنی آکسیجن استعمال کریں گے اسے ایک معیار بنالیا گیا ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google