|
Report Error/Send Feedback : CONFORMATION in Urdu
English Word | Urdu Word | CONFORMATION
|
شکل نگاری ۔ آئسو مرز بنانے کے اہل مالیکیولز جو سنگل بانڈ کے گرد گردش کے ساتھ کوئی شکل بنائیں ۔ مثلاً چھ مالیکیولز پر مبنی دو شکلوں کو چیئر ( کرسی ) اور بوٹ ( کشتی) کہتے ہیں ۔ کرسی کی شکل کے آئسومر زیادہ مستحکم ہوتے ہیں ۔ ( ہائیڈ روجن کے ایٹم میں کم دھکیل ہوتی ہے ۔) اس کے برعکس کشتی کی شکل کے آئسومر میں استحکام کم ہوتا ہے ۔ ایتھین دو شکلوں میں پائی جاتی ہے یعنی
staggered اور eclipsed ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|