|
Report Error/Send Feedback : ETHENE in Urdu
English Word | Urdu Word | ETHENE
|
ایتھین ۔ ایتھائلین ۔ ایک بے رنگ گیس نقطہ جوش 105سینٹی گریڈ پانی میں خوب حل ہوتی ہے ۔ دھوئیں کے ساتھ چمکدار شعلہ بناکر جلتی ہے اسے لیبارٹریوں میں تیار کرنے لے لیے ایتھے نول کو خوب مرتکز سلفورک ایسڈ کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے پلاسٹک مسٹرڈ گیس گلائی کول ڈائی اکسن اور سیلوسولوز کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں پھل پکانے کیلئے بھی اس سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|