|
Report Error/Send Feedback : GRAPHITE in Urdu
English Word | Urdu Word | GRAPHITE
|
گریفائٹ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہشت پہلو تختیوں کی صورت میں ہوتا ہے ۔ یہ کاربن کی فطری بہروپی قسم ہوتی ہے ۔ فری الیکٹرانز کی وجہ سے بجلی اور حرارت کا اچھا موصل ہے ۔ اسے متصل اشیا کو چکنا رکھنے اور الیکٹرو ڈز کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|