Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : PHASE in Urdu

English WordUrdu Word
PHASE
فیز ۔ ایک نمایاں اور یکساں مادے کا حصہ ایک فیز بناتا ہے مثلاً ایک سسٹم جس میں خالص پانی اپنے بخارات کے ساتھ توازن میں دو نمایاں حصے رکھتا ہے ۔ چنانچہ اس کے دو فیز ہیں (ایک مائع اور دوسرا گیس ) اسی طرح ایک غیر آمیزش پذیر کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ اور پانی کا مکسچر دو فیز رکھتا ہے لیکن الکوحل میں پانی کا محلول صرف ایک فیز رکھتا ہے برف اور پانی کا مکسچر دو فیزوں کا نظام اور پانی میں نمک کا محلول ایک فیز کا نظام ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google