|
Report Error/Send Feedback : PHOTOSENSILTIZATION in Urdu
English Word | Urdu Word | PHOTOSENSILTIZATION
|
ضیائی حساسیت گیری ۔ ایک عمل جس میں ایک موزوں خارجی مادہ جب متعاملات کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو تابکاری جذب کرتاہے اوت مشتعل ہو کر اس جذب شدہ توانائی کو آگے متعامل مالیکیولز کومنتقل کرتا ہے جو نتیجتاً افتراق یا کیمیائی تبدیلی سے گزرتے ہیں ۔ اس طرح کے تعاملات کو ضیائی حساسیت کے تعاملات کہتے ہیں ۔ خارجی مادہ جو توانائی جذب اور خارج کرتا ہے اسے ضیائی حساس گر کہتے ہیں پارہ اور کیڈمیم کے بخارات کو عموماً حساس گر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ روجن کاافتراق روشنی کی طول موج A2536 سے کرتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|