Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : POLARIZATION in Urdu

English WordUrdu Word
POLARIZATION
تقطیب ۔ ایک آڑی لہر کے ارتعاش میں ایسی رکاوٹ یا پابندی جس سے ارتعاش ایک اکلوتے پلین میں رُونما ہو ۔ تقطیب کی اہم اقسام درج ذیل ہیں ۔ سمتی تقطیب ۔ اس تقطیب میں دوقطبہ مالیکیول جو جب برقی میدان میں رکھا جاتا ہے تو وہ خود کو اس میدان میں مخصوص سمت سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ الیکٹران تقطیب: ہر مالیکیول میں موجود الیکٹرانز میدان کے مثبت قطب کی طرف معمولی سا مُڑ جاتے ہیں ۔ ایٹمی تقطیب : مثبت تبدیلی رکھنے والے نیوکلی ایک دوسرے کی طرف معمولی سا ہٹ جاتے ہیں ۔ مالیکیولی تقطیب ؛ اس میں سمتی تقطیب ، برقی تقطیب اور ایٹمی تقطیب بیک وقت رونُما ہوتی ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google