Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : soil in Urdu

English WordUrdu Word
soil
Phrase
مٹی ، خاک : مٹی کی مختلف اقسام ہیں ۔ پہاڑوں کے چشمے ندی نالے وغیرہ ، چٹانوں کے ذرات کو بہا کر میدانوں میں لاتے رہتے ہیں اور ان ہی ذرات کو ہم مٹی کہتے ہیں ۔ ریتلی مٹی میں ریت کے ذرات پائے جاتے ہیں ۔ریت کے ٹیلے انہی ذرات سے بنتے ہیں ۔ ریت کی دو اقسام ہیں ۔ موٹی اور باریک ریت ۔ چکنی مٹی میں نمی اور ہیومس زیادہ مقدار میں ہوتی ہے ۔نباتی یا حیوانی اجزاء کو ہیومس یا تراب کہتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google