Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | AJALD R Name Report Error! | اجلد ۔ بزرگ لوگ ۔ شان و شوکت والے ۔ عظمت والے ۔ |
7 | AJAM R Name Report Error! | اجام ۔ درخت ۔ شجر ۔ پیڑ ۔ جنگل ۔ |
8 | AJANTA R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | یہ تاریخی مقام صوبہ ممبئی (ہندوستان) میں واقع ہے۔ یہاں دوسری صدی قبل مسیح اور ساتویں صدی عیسوی کے دوران پہاڑی غاروں میں چٹان کو تراش کر مندر بنائے گئے ۔ ان کی دیواروں پر گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق رنگین تصویریں بنی ہیں۔ یہ تصویریں مشرقی فن مصوری کا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ یہ غار مدت سے ملبے کے نیچے ڈھکے ہوئے تھے۔ 1817ء میں اتفاقا ان کا انکشاف ہوا۔
|
9 | AJAR R Adjective, Adverb Report Error! | نيم وا ۔ آدھ کھُلا ۔ پُوری طَرَح کھُلا نَہ بَند ۔ قَدرے کھُلا ۔ بے جوڑ ۔ |
10 | AJAR R Adverb Report Error! | دروازہ نیم دا ۔ آدھا کھلا ہوا ۔ |