Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | AORTA DORSAL R Adjective Report Error! | اورٹا ڈورسل ۔ عقبی شیریان کبیر ۔ ریڑھ والے حیوانات کی بڑی شیریان جو خون کو دل سے جسم کے تمام حصوں کو پہنچاتی ہے ماسوائے سر ۔ کچھ انواع میں یہ اگلے حصوں کو بھی خون کی ترسیل کرتی ہے ۔ |
22 | AORTA OF ARCH R Noun Report Error! | محراب اورطہ |
23 | AORTA OF SINUS R Noun Report Error! | جیب اورطی |
24 | AORTA OF VESTIBULE R Noun Report Error! | اورطٰی کی دہلیز |
25 | AORTA VENTRAL R Adjective Report Error! | اورٹا وینٹرل ۔ بالائی شیریان کبیر ۔ مچھلیوں اور جینینی انفاس میں پائی جانے والی بڑی شریان جو دل کے شریان سے نکلتی اور شاخیں بناتی ہوئی گل پھڑوں یا خیشوم تک جاتی ہے ۔ |