19 | Await the judgement of your Lord, for you are always before Our eyes, and glorify your Lord with praises when you rise[Q 52-48] R Holy Quranic Report Error! | اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو |