Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BHARAM R Name Report Error! | بھرم ۔ ساکھ ۔ اعتبار ۔ دھوکہ ۔ ناموری ۔ راز ۔ |
12 | BHARAT R Noun, Name, Geology Report Error! | بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ |
13 | BHARAT R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے جو بر صغیر کے زیادہ تر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ بھارت کے مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئ، کولکاتہ، دہلی حیدر آباد اور بنگلور ہیں۔ |
14 | BHART R Name Report Error! | بھرت ۔ رام چندر جی کے چھوٹے بھائی کا نام ۔ |
15 | BHATTACHARYA`S DISTANCE R Noun Report Error! | بھٹا چاریہ دوری ۔ |