Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CARCASS R Noun Report Error! | جانوروں کی بے سری لاش ، لاشہ ، مُردہ یا زندہ جسم ، عمارتوں میں آگ لگانے کے لیے آتشیں گولے ۔ |
2 | CARCASS R
Report Error! | جانور کی مردہ لاش مردار ۔ |
3 | CARCASS R Verb Report Error! | عمات کا ڈھانچہ کھڑا کرنا ۔ |
4 | CARCASS R Adjective Report Error! | کارکس ۔ نعش ۔ درندوں یا پرندوں کا مردہ جسم انسانی لاش کے لیے یہ اصطلاح استعمال نہیں کی جاتی ۔ |
5 | CARCASS, CARCASE R Noun Report Error! | لاش ۔ لُوتھ ۔ جانوَر کی بے سَری لاش ۔ |