Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CC R Noun Report Error! | سی سی ۔ کرٹسی کاپی کا مخفف ۔ کسی ای میل پروگرام کو دی جانے والی ہدایت کہ کسی ای میل کی مکمل نقل کسی دوسرے فرد کو بھی بھیجی جائے ۔ براہ راست ایڈریس کی گئی ای میل کے برعکس سی سی میل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جس کو ای میل بھیجی گئی ہے اسے کوئی ایکشن لینے کی ضرورت نہیں ، پیغام صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے ۔ |
2 | CCACTUS R Noun Report Error! | ناگ پھنی ، بھٹ کٹیا ، صبار |
3 | CCANINE APPETITE R
Report Error! | زیادہ بھوک ۔ |
4 | CCARBONYHEMOGLOBIN R Noun Report Error! | ہیموگلوبن اور کاربن مونو آکسائیڈ کا مجموعہ |
5 | CCARCINOID ASNDROME R Noun Report Error! | معدہ اور آنتوں میں پیدا ہونے والی رسولی اپنڈکس کا ناسور جس میں اسہال ، دمہ اور دوسری علامات پیدا ہو جاتی ہیں ۔ |