Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | CMOS SETUP R Noun Report Error! | سی موس سیٹ اپ ایک سسٹم کنفگریشن یو ٹیلٹی جن تک رسائی بوٹنگ کے وقت ممکن ہو تی ہے تاکہ کچھ خاص سسٹم آپشنز قائم کی جا سکیں جیسا کہ وقت او ر تاریخ انسٹال کی گئی ڈرا ئیو کی اقسام او رپورٹ کنفگریشن ۔ |
7 | CMOSRAM R Noun Report Error! | سی ایم او ایس آراے ایم سی موس ریم کمپلیمنٹری میٹل آکسائیڈ یمی کند کٹر ٹیکنا لوجی استعمال سے بننے والی رینڈم ایکسیس میموری سی موس چپس بہت کم پاوار استعمال کرتی ہیں ۔ |
8 | CMV R
Report Error! | سائٹو میگالو وائرس کا مخفف ۔ |
9 | CMY R Noun Report Error! | سی ایم وائی سیان مجنٹا ییلو کا مخفف رنگو ں کی وضاحت کرنے والا ایک ماڈل جوویڈ یو مانیٹر کی طرزپر رنگ نکالنے کی بجائے روشنی کے انجزاب سے تخلیق پاتے ہیں جیسا کہ کاغز پرروشنائی ۔ |
10 | CMYK R Noun Report Error! | سی ایم اوئی کے سیان مجنٹا ییلو اوربلیک کا مخفف ایک ایسا رنگ جو سی ایم وائی رنگ سے مشابہ ہے لیکن سیاہ رنگ کو ایک علیحدہ سیاہ جزو کی شکل میں تخلیق کرتا ہے یہ سیان مجنٹا او ر پیلے رنگ میں سو فیصدجع کر نے سے نہیں بنایا جا تا ہے ۔ |