Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | COBALT BLUE R Noun Report Error! | لاجورد۔ گہرا نیلا رنگ۔ ایلومینا کا مرکّب۔ |
12 | COBALT GLANCE R Noun Report Error! | چاندی کی طرح سفید رنگ کی ایک دھات جس میں کوبالٹ شامل رہتا ہے ۔ |
13 | COBALT VITRIOL R Noun Report Error! | کوبالٹ کا اساسی سلفیٹ ۔ کوبالٹ سلفیٹ ۔ |
14 | COBALT, (CO) R
Report Error! | کوبالٹ ۔ سفید نقرئی رنگ کی عبوری دھات اسے الیکٹروپلیٹنگ تیزدھار آلات ، مستقل میگنٹ اور بھرتیں وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
15 | COBALT-BLOOM R Noun Report Error! | ایک قسم کی سرخی مائل قلمی دھات ۔ کوبالٹ بلوم ۔ |