Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | COGNIZABLE OFFENCE R Noun Report Error! | جرم قابل سماعت عدالت ۔ وہ جرم جس کے لیے پولیس افسر بغیر پروانہ گرفتاری کے گرفتار کر لے ۔ |
92 | COGNIZABLE, NON R Adjective Report Error! | ناقابلِ دست اندازی پولیس ۔ |
93 | COGNIZABLY R Adverb Report Error! | محسوس طریقے پر ۔ قابل سماعت طریق پر ۔ بظاہر ۔ |
94 | COGNIZANCE R Noun Report Error! | آگہی۔ توجہ۔ ادراک۔ |
95 | COGNIZANCE R Noun Report Error! | سے آگاہ ۔ سماعت کا اختیار ، دائرہ اختیار ۔ عدالت کے اختیار سماعت میں ہونا ۔
|