Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | COGNITIVE LEARNING R Adjective Report Error! | تعلم کا وہ عمل جس میں متعلم حقائق و تصورات کو قوت مدر کہ سے حاصل کرے ۔ |
7 | COGNITIVE LEARNING THEORISTS R Adjective Report Error! | ادراکی تعلم کے نظریات ۔ |
8 | COGNITIVE REPRESENTATION R Verb Report Error! | فکر کو متصور کرنے کے لیے کسی کو ماڈل بنانا ۔ |
9 | COGNITIVE STRATEGY R Adjective Report Error! | اس تکنیک میں کوئی شخص اپنے علم کے مطابق مسائل کے حل کے عقلی طریقے کا چنائو کرتا ہے ۔ |
10 | COGNITIVE STRUCTURE R Adjective Report Error! | وہ ذہنی ضابطہ جو ادراک کا تابع رکھتا ہے اور بدلتے حالات میں لاگو کیا جا سکتا ہے ۔ |