Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | DAY COACH R Noun Report Error! | مسافر ریل گاڑی کا عام قسم کا ڈبہ۔ |
37 | DAY DREAM R Noun Report Error! | شیخ چلی کا منصوبہ ، خیالی پکاﺅ پکانا ۔ |
38 | DAY DREAM R Noun Report Error! | بیداری کا خواب ۔ شیخ چلی کا منصوبہ ۔ خیالی پلاو ۔ خواب بیداری ۔ |
39 | DAY DREAMING R Adverb Report Error! | دن سپنا ۔ تصورات کی ايک قسم جس ميں معمول کا ذہين ايسے خوشگوار تصورات ميں بے مقصد بٹکتا ہے ۔ جو زندگی ميں پورے نہ ہو سکے ۔ |
40 | DAY DREAMING R Noun Report Error! | ( نفسیات ) دن سپنا ۔ |