Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DNA R Noun Report Error! | ڈی این اے ۔ ڈیجیٹل نیٹ ورک ونڈوز ڈی این اے دیکھیں ۔ |
2 | DNA R Noun Report Error! | ڈی آکسی رائبو نیوکلیک ایسڈ کا مخفف ۔ |
3 | dna R Phrase Report Error! | ڈی این اے ۔ ڈن ا : ڈی آکسی ریبو نکلیک ایسڈ ۔ خلیبوں کے مرکزوں کا کاربوہائیڈریٹ والا جزو ۔ یہ وراثت میں اہم کردارادا کرتا ہے ۔ ایک نسل سے دوسری میں منتقل ہوتا ہے ۔ |
4 | dna insert a segment of dna that is joined to other dna to form recombiant dna R Phrase Report Error! | دی این اے انسرٹ ، ڈی این اے کا وہ حصہ جو کسی دوسرے ڈی این اے سے منسلک ہو کر ایک نیا ڈی این اے بناتا ہے ۔ |
5 | dna ligase an enzyme that repairs nicks in the sugar phosphate backbone of one strand of dna by forming covalent phosphodiester bonds R Phrase Report Error! | ڈی این اے لگ ایز ، ڈی این اے کی شوگر فاسفیٹ بیک بون کے دندانوں کو کوویلنٹ فاسفو ڈائی ایسٹر بانڈ بنا کر درست کرنے والی انزائم ۔ |