Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | dna primer a short sequence of nucleotides that initiates the copying of a fragment of dna particularly in application of the polymerase chain reaction R Phrase Report Error! | ڈی این اے پرائیمر ، نیوکلیوٹائیڈز کا ایک مختصر سلسلہ جو ڈی این اے کے حصوں کی چربہ سازی شروع کرتا ہے ۔ |
7 | dna probe (gene probe) a segmant of single stranded dna used to locate or identify specific fragments of dna that have complementary sequences R Phrase Report Error! | ڈی این اے پروب ، اکہرے سرے والے ڈی این اے کا وہ حصہ جو تکمیلی سلسلوں والے ڈی این اے کے حصوں کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
8 | dna sequencing the elucidation of the sequence of the four bases denine thymine guanine and cytosine in fragment of dna R Phrase Report Error! | ڈی این اے تساسل ، ڈی این اے کر فریگمنٹ میں چار اساسوں کے تسلسل کی تصریح کو ڈی این اے تساسل کہتے ہیں ۔ |
9 | DNAMIC PSYCHOLGY R Greek Report Error! | حَرکیاتی نَفسیات ۔ وہ نَفسیاتی مُطالَعہ جِس میں ذہنی عمَل میں انَرجی کے عَنصَر پر زور دیا جائے |
10 | DNBP R
Report Error! | ڈی این بی پی ۔ زرد رنگ کا ٹھوس مرکب طاقتور کرم کش اور نباتیات کش مادہ ۔ |