Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DOMINA R Noun Report Error! | منتظم راہبہ ۔ |
2 | DOMINANCE R Adjective Report Error! | ڈومینینس ۔ غلبہ ۔ ایک خصوصیت کا متقابل خصوصیت پر اس وقت غالب آنا جب دونوں سے مطابقت رکھنے والے جینز موجود ہوں ۔ |
3 | DOMINANCE R Noun Report Error! | غلبہ ۔ شخصیت کی ایک قسم جس میں دوسروں پرکنٹرول حاصل کرنےکی کوشش کیجاتی ہے ۔ |
4 | dominance R Phrase Report Error! | تسلط ، غلبہ ۔ |
5 | DOMINANCE R Noun Report Error! | غلبہ ۔ تسلط ۔ غالبیت ۔ اقتدار ۔ |