Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | dynamic pressure the kinetic energy per unit volume for a fluid that flows steadily R Phrase Report Error! | متحرک دباﺅ ، یکسانیت سے حرکت کرتے ہوئے سیال کے لیے اکائی حجم پر حرکی توانائی دائنامک دباﺅ یا متحرک دباﺅ کہلاتی ہے ۔ |
97 | DYNAMIC PSYCHOLOGY R Adjective Report Error! | نفسیات کی وہ شاخ جو قوت یا مقصدیت پر زور دیتی ہے ۔ |
98 | dynamic psychology R Phrase Report Error! | حرکیاتی نفسیات : یونانی لفظ ، ڈائنامس ، بمعنی ، طاقت ، سائیکی ، بمعنی ، روح ، اور لاکوس بمعنی ، مطالعہ ، سے ماخوذ ۔ وہ نفسیاتی مطالعہ جس میں ذہنی عمل میں ،انرجی ، کے عنصر پر زور دیا جائے ۔ |
99 | DYNAMIC PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | نَفسیات کی ایک مَعرُوف شاخ جو ذہنی عِلاج میں طَاقَت پَر زیادَہ زور دَیتی ہے |
100 | DYNAMIC PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | حرکی نفسيات ۔ گيسٹالٹ نفسيات کا ايک پہلو جس پر کوہلر نے زور ديا ۔ |