Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | EBULLITION R
Report Error! | جوش ، کھولاﺅ ۔ کسی مائع کا اس حد تک گرم ہو جانا کے کھوکنے لگے اور بلبلوں کی صورت بخارات میں تبدیل ہونے لگے ۔ |
82 | EBURIN R Noun Report Error! | عاج یا البومن میں آمیختہ استخوانی ذرات سے بنا ہوا ایک مادہ ۔ |
83 | EBURN R Adjective Report Error! | عاجی ۔ ہاتھی دانت کا یا ہاتھی دانت کی طرح ۔ |
84 | EBURNATION R Noun Report Error! | (طب) تعجج ۔ عاج کی طرح سخت اور ٹھوس بننے کا عمل ۔ جس میں ایک ہڈی عاج کی طرح سخت ہو جاتی ہے ۔ |
85 | EBURNEAN R Adjective Report Error! | ہاتھی دانت کا بنا ہوا ۔ |