Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | EINSTEINIAN R Adjective Report Error! | نظری طبیعیات کے ماہر البرٹ آئن سٹائن ۔ |
97 | EINSTEINIUM R Noun Report Error! | ایک مصنوعی تابکار فلزاتی عنصر ۔ ایک وراۓ یورینیم عنصر جو قُدرتی طَور پر نہیں پایا جاتا ۔ |
98 | EINSTEINIUM ES R
Report Error! | آئن سٹانیئم ۔ماورائے یورنیم عنصر ہے ۔ جوہری عدد۹۹ انتہائی مستحکم آئسوٹوپ ۔ |
99 | EINSTEIN\\\'S EQUATION R
Report Error! | آین سٹائن کی مساوات ۔ یہ مادے اور توانائی کے درمیان ایک تعلق کو ظاہر کرتی ہے ۔ E=mc2 یعنی توانائی = کمیت x(روشنی کی ولاسٹی) توانائی جولز میں ہوتی ہے کمیت کلو گرام میں اور روشنی کی ولاسٹی فی میٹرفی سیکنڈ ہوتی ہے ۔ یہ مساوات آئن سٹائن کے نظریہ اضافت کا براہ راست نتیجہ ہے ۔ |
100 | EINSTELLUNG R Verb Report Error! | پيش مطفی ۔ عارضی يا مستقل رويہ جو کسی بھی فکروعمل سے پہلے ہو ۔ |