Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | EMULSION R Noun Report Error! | دودھ کے رنگ کی روغنی دوا ، شیرہ جو روغنی اشیاء کے میل سے بنایا جاتا ہے ۔ |
2 | emulsion R Phrase Report Error! | ایملشن ۔ شیرہ : چکنائی یا تیل کے ذرات پر مشتمل سیال جو دود دھیا گوند بھی شامل کرتے ہیں ۔ |
3 | EMULSION R
Report Error! | ایملشن ، شیرہ ۔ ایک مائع میں کسی دوسرے مائع کے چھوٹے چھوٹے قطروں کا انتشار ۔ ایملشن کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔ (ایک) پانی میں تیل ( دو ) تیل میں پانی اسے دو فیز والا نظام بھی کہتے ہیں ۔ |
4 | EMULSION R Noun Report Error! | ایمَلشَن ۔ شیرَہ ۔ تَیل اور پانی سے تَیار شُدہ محلُول اور کیکَر کی گُوند بھی شامِل کَرتے ہَیں |
5 | EMULSION R Verb Report Error! | دودھ جیسی سفید دوا جس میں پانی اور تیل ملا ہو ۔ |