Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | EOSIN R Noun Report Error! | رنگنے والا سرخ مادہ جسے بافتوں کے مطالعے اور لیبارٹری میں تشخیص کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
22 | eosin R Phrase Report Error! | ایوسین : ایک سرخ رنگنے والا عاملجو نسچیات اور تجربہ گاہی تشخیصی طریقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
23 | EOSIN R Noun Report Error! | ابوسین ۔ ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سُرخ رنگ جو خُردبینی مُعائنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
24 | EOSINOPENIA R Adjective Report Error! | ایوسینو پینیا ۔ ایوسین عدم افزونی ۔ خون میں ایوسین افزوئی کی تعداد میں کمی ۔ |
25 | eosinophil
R Phrase Report Error! | ایوسینوفل : ایوسین کے لئے کشش رکھنے والے خلیے ۔ (۲) سفید خونی خلیے کی قسم ۔ خون میں ۲ فیصد ۔ |