6 | Exalted then be God, the real King; and do not try to anticipate the Qur´an before the completion of its revelation, but pray: \"O Lord, give me greater knowledge[Q 20-114] R Holy Quranic Report Error! | تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے |