Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | EYE RHYME R Noun Report Error! | کوئی لَفَظ جو ديکھنے ميں کِسی اور لَفَظ کا ہَم قافِيَہ ہو ليکِن صَوتی اعتبار سے مُختَلِف ہو ۔ صُوری قافِيَہ ۔ جيسے گون ،لون ۔ |
97 | EYE SERVANT R Noun Report Error! | نوکر جو آقا کی نگرانی ہی کے وقت کام کرے ۔ |
98 | EYE SERVICE R Noun Report Error! | وہ کام جو نوکر صرف آقا کی نگرانی میں ہی کرے ۔ نوکری پیش چشم ۔ |
99 | EYE SHADE R Noun Report Error! | چشم روک |
100 | EYE SHIELD R Noun Report Error! | چشم پوش ۔ |