Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | FIBERGLASS R Noun Report Error! | بافتی شِيشَہ ۔ شِيشے کے نرَم و نازُک تار ۔ بافتی شِيشے کی شِيٹ ۔ |
7 | FIBERILLUMINATED R Noun Report Error! | شیشوں کے بنڈل یا پلاسٹک کے بنے عدسہ سے کسی چیز پر روشنی ڈالنا جیسے انڈو سکوپی کرنا |
8 | FIBERILLUMINATED R Noun Report Error! | شیشوں کے بنڈل یا پلاسٹک کے بنے عدسہ سے کسی چیز پر روشنی ڈالنا جیسے انڈو سکوپ کرنا |
9 | FIBEROPTIC CABLE OR FIBER OPTIC CABLE R Noun Report Error! | فائبر آپٹک کیبل ۔ کیبل کی ایک قسم جو ایسے نیٹ ورکس میں استعمال ہوتی ہے جو سگنلز آپٹیکلی منتقل کرتے ہیں الیکٹریکلی منتقل کے برعکس جوکہ کوایگزل ٹوسٹڈ پیئر کیبل میں استعمال ہوتی ہے ۔ فائبرآپٹک کا دل جو روشنی کا بندوبست کرتا ہے ایک باریک شیشے یا پلاسٹک کا ریشہ ہوتا ہے جسے کور کہتے ہیں ۔ |
10 | FIBEROPTICS R Noun Report Error! | ریشہ دار عدسہ سے جن سے انڈوسکوپی کی جاتی ہے |