Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | FOETUS R Noun Report Error! | جنین ، رحم میں پوری نشو و نما پایا ہُوا جنین ، رحم مادر کا بچّہ ۔ |
2 | FOETUS R Adjective Report Error! | فیٹس ۔ جنین ۔ غیر مولود بچہ ۔ خدو خال مکمل ہوتے ہیں ۔ بیضہ زا حیوانوں کے انڈے میں اور چوپایوں کے رحم میں موجود ہوتا ہے ۔ |
3 | FOETUS R Adjective Report Error! | جَنَين ۔ کَچّہ بَچّہ ۔ اِنسان کا بَچّہ جو اِستَقرار ِحمَل سے آٹھ ہَفتے زيادہ کا ہو ۔ |
4 | FOETUS R Adjective Report Error! | پورا بچہ ۔ |
5 | FOETUS R
Report Error! | جنین ۔ انڈے یا رحم میں پُوری نشو و نُما پایا ہوا بچہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو ۔ |