Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GESTALT PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | اِس امر کا مُطالعہ کہ اِنسانی ذہن کِسی خاص موقع پر خارجی دُنیا کا مربُوط صُورت میں کِس طرح ادراک کرتا ہے۔ |
7 | GESTALT PSYCHOLOGY OR THEORY R Adjective Report Error! | نفسیات کا وہ نظریہ یا مکتب فکر جو کسی ذہنی عمل کی توضیح کسی مکمل صورت حال کے مربوط ردعمل کے طور پر کرتا ہے ۔ |
8 | GESTALT PSYCHONEURAL R Noun Report Error! | نفسیاتی سائنس کا یہ نظریہ کہ ایسے دماغ افعال جو اچانک تجزیہ میں سامنے آتے ہیں ان کا تجزیہ یا تحلیل مشکل ہوتی ہے |
9 | GESTAPO R Noun Report Error! | گسٹاپو ۔ جَرمَن خُفیہ پولیس ۔ نازی دور میں ہِٹلر کے زیر نگرانی قائم ہونے والی فورس ۔ |
10 | GESTATE R Verb Report Error! | حمل کے دوران رحم میں رکھنا ۔ تَشکیل پا کَر بتدریج مُکمّل کَرنا ۔ |