Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | HARTMANN,S SOLUTION R
Report Error! | ہر تمن کا محلول ۔ الیکٹرک ولاءیٹ کی جگہ متبادل محلول ۔ سوڈیم لیکٹیٹ و کلوراءیڈ ۔ پوٹاشیم کلوراءیڈ ، پوٹا شیم کلوراءیڈ اور کیلشیم کلوراءیڈ پر مشتمل ۔ |
22 | HARTMANN\'S SOLUTION R Noun Report Error! | محلول ہارٹ مون |
23 | HARTNUP DISEASE R Adjective Report Error! | دماغی فطور سے متعلق مرض ، جس کا علاج لکوٹینا مائڈ کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے اور نیومائسین کے ذریعہ ۔ |
24 | HARTNUP DISEASE R Noun Report Error! | پَروٹین میٹا بولِزَم کی پَیدائشی غَلطی ۔ اِس میں ذہنی پَسماندگی ہوتی ہے |
25 | HARTNUP DISEASE R Noun Report Error! | میٹابولزم کی پیدائشی خرابی اور سقم جس کا تعلق خفیف سی ذہنی خرابی سے ہے اس کا علاج نکوٹینامیڈ اور نیو مائی سین سے ہوتا ہے ۔ |