Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | IBLEES R Name Report Error! | خُدا کی رحمت سے مایُوس ۔ شیطان ۔ خبیث ۔ پلید ۔ شریر ۔ سرکش ۔ فسادی ۔ جھگڑالو ۔ |
27 | IBM AT R Noun Report Error! | آئی بی ایم اے ٹی ۔ ۱۹۸۴ میں متعارف ہونے والی پرسنل کمپیوٹرز کی ایک کلاس جو آئی بی ایم کے پی سی اے ٹی ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کے مطابق ہے ۔ |
28 | IBM PC R Noun Report Error! | آئی بی ایم پی سی ۔ آئی بی ایم پرسنل کمپیوٹر کا مخفف ۔ |
29 | IBM PC XT R Noun Report Error! | آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی ۔ پرسنل کمپیوٹرز کی ایک کلاس جو آئی بی ایم نے ۱۹۸۳ میں ریلیز کی ۔ ایکس ٹی ایکسٹنڈ ٹیکنالوجی کا اختصار ہے جس سے یوزرز کو اوریجنل آئی بی ایم پی سی کے ساتھ پیریفیرلز کی وسیع رینج کے اضافے کی سہولت حاصل ہوئی ۔ |
30 | IBN FIRNAS R Noun, Name, Historical Report Error! | ابن فرناس، 810ء تا 887ء ، طبیعیات اور علم الہیت میں تحقیق و تجربات۔ ساعت الماء (آبی گھڑی) کی تخلیق۔ انہوں نے Wright Brothers سے (1000 )ہزار سال قبل 875ء اپنا glider تخلیق کر کہ پہلی انسانی پرواز کا تجربہ کیا ۔ اس سے قبل 852ء میں مسلم اسپین ہی کے آرمین فرمان نے اسی قسم کا تجربہ کیا تھا اور وہ ہوائی چھتری کے زریعے کیا گیا تھا، اسی وجہ سے Philip Hitti کے مطابق ؛ ابن فرناس تاریخ میں پہلے شخص تھے جنہوں نے سائنسی طریقے سے پرواز کی کوشش کی ۔ |