Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | INTENSIVE CULTIVATION R Noun Report Error! | گہری کاشت ۔ کاشت عمیق ۔ |
12 | INTENSIVE PROPERTY R
Report Error! | مکمل خواص ۔ ان سے مراد کسی سسٹم کے وہ خواص ہیں جو متعلقہ مادے کی مقدار سے بے نیاز ہوتے ہیں مثلاً کثافت ، لزوجت اور انعطاف نمائی وغیرہ ۔ |
13 | INTENSIVELY R Adverb Report Error! | شِدَّت سے ۔ تاکید سے ۔ زور سے ۔ تاکیداً ۔ |
14 | INTENSIVENESS R Noun Report Error! | شِدَّت ۔ شدیدیت ۔ تاکیدیت ۔ |