Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | KLEPTOPHOBIA R Verb Report Error! | چور بننے کا خوف ۔ |
32 | KLIEG R Noun Report Error! | فِلم اسٹوڈیو میں کام آنے والا تیز روشنی کا لیمپ ۔ |
33 | KLIEG EYES,KLEIG EYES R Noun Report Error! | آشوبِ چَشم ۔ وَرمِ چَشم ۔ تيز روشنی کی وَجَہ سے آنکھوں سے پانی کا بَہاو ۔ |
34 | KLIEG LIGHT,KLEIG LIGHT R Noun Report Error! | بہَت تيز روشنی کا قَوسی بَلب ۔ |
35 | KLINEFELTER,S SYNDROME R
Report Error! | کلائین فیلٹر سنڈورم ۔ ایسا شخص جس میں چوالیس آٹوسوم اور تین سیکس کروموسوم یعنی ایک ایکس وائی ہوں اس طرح کل سنتالیس کروموسوم ہوں ۔ ایک زائد کروسوم ۔ ایکس کروسوم کی زیادتی فرد نر دکھائی دیتا ہے لیکن چھاتیاں بڑی ہوتی ہیں ۔ نامرد ہوتا ہے ۔ |