Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | Mrs. Anwar: we can watch live programmesof any other country of the world on television R Phrase Report Error! | مسز انور: ہم دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کا پروگرام براہ راست ٹیلی ویژن پر دیکھ سکتے ہیں |
82 | Mrs. Anwar: when the earth rotates around its axis, we have days and nights
R Phrase Report Error! | مسز انور: جب زمیں اپنے محور کے گرد گردش کرتی ھے تو ھمیں دن اور راتیں ملتی ہیں |
83 | Mrs. Anwar: yes, the moon too revolves
R Phrase Report Error! | مسز انور: ہاں، چاند بھی گردش کرتا ھے
|
84 | Mrs. Anwar: you know that the population of the world is increasing tremendously every day while the resources are not increasing at the same rate R Phrase Report Error! | مسز انور: آپ جانتے ہیں کے دنیا کی آبادی میں ہر روز بے پناہ اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جب کے وسائل میں اس شرح سے اضافہ نہیں ہو رہا ھے
|
85 | mrs. brown is a european she works as a hoetess is some airline R Phrase Report Error! | بیگم براﺅن ایک یورپین ہیں ، وہ کسی ایئر لائن میں بطور ہوسٹس کام کرتی ہے |