Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | MS DOS MODE R Noun Report Error! | ایم ایس ڈاس شیل ۔ ایک ایسا شیل انوائرنمنٹ جو کمانڈ لائن پرامپٹ پرمبنی پرہوتا ہے جو یوزر کو ایم ایس ڈاس یا ایم ایس ڈاس جیسے آپریٹنگ سسٹم سے انٹرایکٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
7 | MS-DOS R Noun Report Error! | مائیکرو سوفٹ ڈسک ۔ |
8 | MSDOS SYS R Noun Report Error! | ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس ۔ ایم ایس ڈاس سٹارٹ اپ ڈسک میں انسٹال کی گئی دو میں سے ایک مخفی فائل ۔ ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس جسے آئی بی ایم کے ابتدائی ریلیز میں ایم ایس ڈاس ۔ ایس وائی ایس سے تعبیر کیا گیا ایسے سافٹ وئیر پر مشمتل تھا جو آپریٹنگ سسٹم میں قلبی حیثیت کرنل رکھتے ہیں ۔ |
9 | MSN R Noun Report Error! | ایم ایس این ۔ مائیکروسافٹ نیٹ ورک کا مخفف ۔ ایک آن لائن سروس اور انٹرنیٹ پروٹوکول جسے ۱۹۹۵ میں ونڈوز ۹۵ کے اجزاء کے ساتھ متعارف کروایا گیا ۔ |
10 | MSS R Noun Report Error! | ، |