Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | MYTHOLOGIST R Noun Report Error! | ماہر اساطیر ۔ ماہر علم الاصنام ۔ خرافات داں مورخ اساطیر ۔ |
37 | MYTHOLOGIST R Noun Report Error! | ماہر صنمیات ۔ |
38 | MYTHOLOGIZE R Verb Report Error! | دیوتاﺅں کی کہانی بنا لینا ۔ اسطیر کے رنگ میں رنگنا ۔ خرافات کے انداز میں پیش کرنا ۔ |
39 | MYTHOLOGUE R Noun Report Error! | دیو مالائی نگار شات ۔ |
40 | MYTHOLOGY R Noun, Name, Greek, Historical Report Error! | علم الاساطیر ، کسی معاشرے میں موجود اسطورات یا افسانوی داستانوں کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے ۔ اسطورہ آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جسکو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اسکے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو ۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے ۔
|