Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | NATIONAL HEALTH INSURANCE R Noun Report Error! | نیشنل ہیلتھ انشورنس ، ایسا منصوبہ جس کے مطابق ہر شہری کو طبعی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں خواہ صحت کے لیے کسی قسم کی فیس وغیرہ کی ادائیگی نہ ہی کی جائے کیونکہ ٹیکسوں کے اکٹھا کرنے کا باعث صحت کی بحالی بھی ہوتا ہے ، اس تصور کا آغاز جرمنی میں ۱۹ ویں صدی سے ہوا اور صنعتی ممالک میں ۱۹۷۰ء میں دیگر صنعتی ممالک کی اتباع میں امریکہ نے بھی اس امر کا اقدام کیا ، ۱۹۸۹ء میں امریکہ میں نیشنل ہیلتھ انشورنس کی پالیسی کا آغاز عمل میں لایا گیا جسے صحت اور ہیومن سروسز کا تعاون حاصل ہے ، ان کے ساتھ میڈی کیر نام کا ادارہ بھی شامل ہے ، ۶۵ سال اور زائدہ عمر کے اشخاص کو طبٰٰی سہولتیں حاصل ہیں خواہ وہ رقم نہ ہی ادا کر سکیں ، میڈی سیڈ عام ٹیکسوں سے رقم حاصل کرتا ہے تاکہ جو لوگ ہسپتالوں اور معالجوں کی خدمات حاصل کرنے سے قاصر ہیں ، ان کا علاج مفت ہو سکے |
62 | NATIONAL HEALTH SERVICE R Noun Report Error! | برطانیہ میں طبی علاج کی سہولت کے لیے طبی ادارہ قائم کیا گیا جو ادویات کے علاوہ عینک اور دانتوں کے بیٹر یا دانت فراہم کرتا ہے ، ڈاکٹر ، نرسوں کی تنخواہ کا انتظام ٹیکسوں سے کیا جاتا ہے |
63 | NATIONAL INCOME R
Report Error! | قومی آمدنی ۔ |
64 | NATIONAL INCOME R
Report Error! | نظری آمدنی مثلاً مالک مکان جو اپنے مکان میں رہتا ہے ۔ فائدہ اُٹھاتہ ہے اور اسے کرایہ ادا نہیں کرنا پڑتا ہے ۔ |
65 | NATIONAL INCOME R Noun Report Error! | معاشیات قومی آمدنی ۔ |