Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | NERVOUS PROSTRATION R Noun Report Error! | ضعف عصبی |
27 | NERVOUS SYSTEM R Noun Report Error! | (فعلیات، حیوانیات) نِظامِ اعصاب؛ عصبی نظام؛ عصبی خُلیوں کا وسِیع جال |
28 | NERVOUS SYSTEM R Adjective Report Error! | نظام اعصابی ناڑی جال ۔
|
29 | nervous system R Phrase Report Error! | عصبی نظام : ایک نظام جو جانور کی مختلف حرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے اور اس کے اعضاء کے افعال میں باہم تعلق قائم کرتا ہے ۔ اندورنی طور پر بھی اور بیرونی طور پر بھی اس سلسلہ میں حیوانی بدن کے اندر تیز روانی والا پیغام رسانی کا سلسلہ قائم ہے ۔جس کی تشکیل مختلف اور مخصوص خلیے کرتے ہیں جن کو عصبی خلیے کہا جاتا ہے ۔ |
30 | NERVOUS SYSTEM R Adjective Report Error! | نروس سسٹم ۔ اعصابی نظام ۔ اعصاب ۔ عقود اور دماغ پر مشتمل نظام ۔ جو داخلی اور خارجی محرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے ۔ |