Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ODD EVEN NUCLEUS R Adjective Report Error! | آڈ ایون نیوکلئیس ۔ ایسا نیوکلئیس جس میں پروٹان کی تعداد طاق اور نیوٹران کی تعداد جفت ہوتی ہے ۔ |
22 | ODD FELLOW R Noun Report Error! | سماجی یا خیراتی کاموں کے لیے اس نام سے قائم کی ہوئی کسی خفیہ جماعت برادری یا تنظیم کا کوئی رکن |
23 | ODD FELLOW AT ODDS R Idiom Report Error! | پرانا ، رفیق ، متغیر ۔ |
24 | ODD FOR BROKEN LOT R Noun Report Error! | بازار حصص تمسکات کی وہ تعداد جو کاروباری لین دین کی مشترکہ رقم سے کم ہو جیسے حصص کی وہ تعداد جو سو حصص سے کم ہو یا بانڈز کی وہ تعداد جو ایک ہزار ڈالر عرفی قدر سے کم کی نمائیندہ ہو ۔ |
25 | odd function
R Phrase Report Error! | طاق فنکشن : ایک فنکشن ایف جس میں ایکس کی تمام قیمتوں کے لیے f(-x)=-f(x) ۔ |