Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | OESTROGEN R Noun Report Error! | ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے |
97 | OESTROGEN R Adjective Report Error! | عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود نارمون اولسٹرون اولسٹری اول اوئس ترادی اول حاملہ عورت کے پیشاب میں دوران حمل اس قسم کی رطوبت برابر خارج ہوتی رہتی ہے ۔ |
98 | oestrogen (us estrgoen) R Phrase Report Error! | مادہ یا عورت کی بیضہ دانی میں موجود ہارمون ، اوئسڑون ، اوئسڑول : ایک قسم کی رطوبت جو حاملہ مادہ کے پیشاپ میں خارج ہوتی ہے ۔ مہریوں کی مادہ میں پائی جانے والی ایک کیفیت ۔ |
99 | OESTROGEN ESTROGENS R
Report Error! | ایسٹروجن ۔ ایک نسوانی جنسی غدودی ہارمون ۔ |
100 | OESTRONE R Noun Report Error! | آٹس ٹراڈی اول سے مشابہ ایک ہارمون ۔ |