Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | OOGONIUM R Adjective Report Error! | اوگونئیم ۔ بیضہ خلیہ ۔ ایسا خلیہ جس سے ناپختہ مادہ گمٹہ پیدا ہوتا ہے بحری کائی اور فنجائی میں مادہ تولیدی عضو ۔ |
47 | oogonium R Phrase Report Error! | اوگونیم : جانور کی بچہ دانی میں وہ خلیہ جو پرائمری اوسائٹس پیدا کرتا ہے ۔ |
48 | OOGONIUM R Noun Report Error! | بیضِ کیسہ ۔ بیضِ کُرّہ دان ۔
|
49 | OOGONIUM R Noun, Adjective Report Error! | اوجی نیم ۔ اوئی اون بمعنی انڈا اور جی نی سز بمعنی تولید تخم دانی بیضہ دانی یا رحم میں جرثومہ سے بچہ یا بیضہ بننے کا عمل اوجی نم کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ |
50 | OOH R Interjection Report Error! | حیرت ۔ مُسرت ۔ تکلیف وغیرہ کے اِظہار کی آواز ۔ اوہ ۔ |