Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | ORAL SURGEON R Noun Report Error! | ماہر دندان ۔ دانتوں کا جراح ۔ |
37 | ORAL TEACHER R Noun Report Error! | شفوی زبان میں گونگو ں کی تعلیم دینے والا ۔ |
38 | ORAL TESTIMONY R Noun Report Error! | زبانی شہادت ۔ |
39 | ORAL THERMOMETER R Noun Report Error! | منہ میں لگانے والا تھومامیٹر |
40 | ORAL THRUSH R
Report Error! | قلاع، منھ پک جانا ، کینڈی ڈیاسس، منھ آنا بچے کے منھ میں سفید چھالا نظر آتا ہے. تالو اور زبان پر چھالے ہوتے ہیں. سفید دھبوں کی درمیانی جگہ سرخ ہوتی ہے اس وجہ سے ماں کی اندام نہانی میں پھپھوندی ہوتی ہے جسے ایبلی کین کہا جاتا ہے. بچے میں علامات عفونت روز ظاہر ہوتی ہیں، سفید دھبوں کو صاف کرنے سے نیچے زخم ظاہر ہوتا ہے جس پر ڈیکوڈان پینٹ یا لسٹین محلول لگاتے ہیں |