Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | OTHER R Adjective Report Error! | دوسرا ، دیگر ، مختلف ، جُدا ، الگ ، مزید ۔ |
22 | other can see the difficulty, but the boy must take himself by the collar and make himself cultivate a poise and calm that smothers the fidgets. R Phrase Report Error! | دوسرے تو صرف مسئلہ کی نشاندہی کر سکتے ہیں لیکن لڑکا خود ست سخت تقاضہ کرے اور خود کو ایک ایسا ذہنی اطمیناناور ذہنی آسودگی کو پروان چڑھانے پر مجبور کرے جو اس بے چینی کا گلا گھونٹ دے۔ |
23 | OTHER CASE OF LIKE NATURE R
Report Error! | اسی نوعیت کا دوسرا مقدمہ ۔ اسی طرح کا دوسرا مرحلہ ۔ |
24 | Other drivers had also appreciated the vigilance of the old woman
R Phrase Report Error! | دوسرے ڈرائیوروں نے بھی بزرگ عورت کی ہوشیاری کو سراہا تھا
|
25 | Other drivers had also appreciated the vigilance of the young girl
R Phrase Report Error! | دوسرے ڈرائیوروں نے بھی جوان لڑکی کی ہوشیاری کو سراہا تھا
|