Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | PATELLA R Adjective Report Error! | گھٹنے کے جوڑ کا پیالہ نما حصہ ۔ |
72 | PATELLA R Adjective Report Error! | پیٹیلا ۔ چینی کی ہڈی ۔ کاسہ زانو ۔ بہت سے ممالیہ ۔ کچھ پرندوں اور کچھ رینگنے والے جانداروں میں پائی جاتی ہے ۔ |
73 | PATELLA R Noun Report Error! | گھٹنے کے جوڑ کا عدسہ نما حصہ ۔ |
74 | PATELLA R Noun Report Error! | قلب ۔ زانو ۔ چینی ۔ |
75 | PATELLA R Latin Report Error! | چَپنی کی ہَڈّی ۔ گھُٹنے کی چَپنی ۔ ایک تَکونی ہَڈّی ۔ یہ گھُٹنے کی ہَڈّی کی حِفاظَت کَرتی ہے ۔ یہ ہَڈّی ۱۴ ارباط سے بَندھی ہوتی ہے جِس کی وَجَہ سے گھُٹنَہ سامنے کی طَرَف خَم نَہیں کَر سَکتا |